شوبز
اداکارہ سنیتامارشل کانئی جنریشن کےبارےمیں بڑاانکشاف
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ سنیتامارشل نےنئی جنریشن کےبارےمیں بڑاانکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ سنیتامارشل نےایک نجی ٹی وی چینل کےمارننگ شومیں ...شہنشائے غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے13 برس بیت گئے
شہنشائے غزل مہدی حسن کو پرستاروں سے بچھڑے13 برس بیت گئے۔ عظیم گلوکار مہدی حسن جولائی 1927ء کو بھارتی ریاست راجستھان میں ...اداکارہ روبی انعم نےاپنےبارےبڑاانکشاف کردیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ روبی انعم نےاپنےبارےمیں انکشاف کرتےہوئےبتایاکہ شادی سے پہلے میں لڑکوں جیسی تھی، مجھے ہر دوسرے شخص سے ...نامور پاکستانی اداکار سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے43 برس بیت گئے
پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار موسیٰ رضا المعروف سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے43 برس بیت گئے۔ سنتوش کمار کے نام ...اداکارہ ہانیہ عامر نے فریضہ حج اداکرلیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ہانیہ عامرنےفریضہ حج اداکرلیا۔اداکارہ نے منیٰ سے اپنی تصویر شیئر کی ہیں جس میں وہ اپنی سعودی سہیلیوں ...موسیقارکمال احمدکومداحوں سےبچھڑے32برس بیت گئے
موسیقارکمال احمدکومداحوں سے بچھڑے32برس بیت گئے،مداح آج بھی اُن کونہ بھولے۔ 6 جون 1993 کو وفات پانیوالے کمال احمد، پاکستانی فلم انڈسٹری ...یاسرحسین نےایک سےزیادہ شادیوں پررائےدیدی
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکاریاسرحسین نےایک سےزیادہ شادیوں پررائےدیتےہوئےکہاکہ اگر کسی مرد کی دوسری شادی ہو تو اس میں عورتوں کا کردار زیادہ ہوتا ...ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات،ملزم کااعتراف جرم
اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں گرفتار ملزم ...اپرچترال کی ٹک ٹاکرثنایوسف اسلام آبادمیں قتل،ملزم فرار
اسلام آباد میں اپر چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع ...یاسرحسین کوکتنےبچےچاہئیں؟اداکارنےاظہارکردیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکاریاسرحسین نےاپنی فیملی پلاننگ کےبارےمیں سرعام اظہارکردیا۔ حال ہی میں اداکار یاسرحسین نےایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شرکت ...