شوبز
ایمن سلیم کےہاں ننھےمہمان کی آمد:اداکارہ نےتصویرشیئرکردی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ایمن سلیم کےہاں ننھےمہمان کی پیدائش ہوئی،اداکارہ نےبچےکی سوشل میڈیاپرتصویرشیئرکردی۔ اداکارہ ایمن سلیم نےاپنےچاہنےوالوں کوبیٹےکی پیدائش کےبارےمیں فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ...اداکارہ نیلم منیرکی بارات کی تصویرکےسوشل میڈیاپرچرچے
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیرکی بارات کی تصویرکےسوشل میڈیاپرخوب چرچے ہورہےہیں۔ اداکارہ نیلم منیرکی شادی کی تقریبات کاآغازکراچی سےہواتھاجہاں پراداکارہ ...اداکارہ نیلم منیررشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیررشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ اداکارہ نیلم منیرکی شادی کی تصاویرفوٹوگرافرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرشیئرکیں ...نیلم منیرپیاگھرسدھارنےکوتیار،اداکارہ کی شادی کی تقریبات کاآغاز
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیربھی پیاگھر سدھارنے کوتیار ،اداکارہ کی شادی کی تقریبات کاآغازہوگیا۔ اداکارہ نیلم منیرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل ...تشددکیس:اداکارہ نرگس اورشوہرکےدرمیان صلح ہوگئی
تشددکیس میں فلم وتھیٹرکی معروف اداکارہ نرگس اورشوہرماجدبشیرکےدرمیان صلح ہوگئی۔ اداکارہ نرگس اورشوہرماجدبشیرکی جانب سےلاہور کی سیشن کورٹ میں صلح نامہ جمع ...سلمیٰ ظفر نےشوہرکودوسری شادی کی اجازت کیوں دی؟اداکارہ نےبڑارازفاش کردیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ سلمیٰ ظفرنےشوہرکودوسری شادی کی اجازت کیوں دی؟اداکارہ نے بڑا رازفاش کردیا۔ اداکارہ سلمیٰ ظفرنےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ ...2024 میں شوبز کےکونسےستارےڈوب گئے
2024 میں طلعت حسین،سردار کمال،عابد کشمیری،استا د طافوسمیت دیگر شوبز کے ستارےہمیشہ کےلئے ڈوب گئے۔ سال 2024اپنےاختتام کی طرف بڑھ رہاہے سال ...شلپا شیٹھی نےاپنی فٹنس کارازبتادیا
بالی ووڈاداکارہ شلپاشیٹھی نےاپنی فٹنس اور سدابہار جوانی کا راز بتادیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی اداکاری کےجوہردیکھانےوالی اداکارہ شلپاشیٹھی نےزندگی کی ...اداکار شہریار منور ، ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارشہریارمنورساتھی اداکارہ ماہین صدیقی کےساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ گزشتہ روزاس خوبصورت جوڑی کانکاح ہواجس کی ایک تصویرسوشل میڈیا ...سلمان خان کی فلم سکندرکاٹیزرلانچ کیوں ملتوی ہوا؟بڑی وجہ سامنےآگئی
بالی ووڈمیں بھائی جان کےنام سےپہچان رکھنےوالےاداکارسلمان خان کی فلم’’سکندر‘‘کالانچ ٹیزرکیوں ملتوی ہوا؟بڑاوجہ سامنےآگئی۔ بھارتی فلم انڈسٹری کےسٹاراداکارسلمان خان کی 59ویں سالگرہ ...