اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کا آغاز ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کا آغاز دعائے خیر سے ہوگیا ہے جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
تنازع میں گھری اداکارہ مومنہ اقبال کی حمزہ کے ساتھ شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔
اس سلسلے میں ہفتے کے روز دعائے خیر کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل خانہ اور قریبی رشتے داروں و دوستوں نے شرکت کی جبکہ شادی کی تقاریب کا باقاعدہ آغاز آج ہوگا۔
دعائے خیر کی تقریب میں مومنہ اقبال نے ہلکے گلابی رنگ کا غرارہ زیب تن کیا جبکہ حمزہ نے بھی ہلکے گلابی رنگ کا کرتا شلوار اور واسکٹ زیب تن کیا۔
دعائے خیر تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس میں دونوں کو انتہائی خوش دیکھا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ چند روز قبل اداکارہ مومنہ اقبال نے لیگی ایم پی اے کے خلاف این سی سی آئی اے میں درخواست دائر کی اور کہا ہے کہ ثاقب چدھڑ انہیں شادی کرنے پر ہراساں اور قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں جبکہ اداکارہ نے تھانے میں مقدمہ اندراج کیلئے درخواست بھی دی ہے۔
اس کے علاوہ ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کے ہونے والے شوہر حمزہ کے خلاف دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کرایا ہے۔

مومنہ اقبال نے حمزہ حبیب سے نکاح کرلیا
مئی 25, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پیٹ کمنز آئی پی ایل چھوڑ کر آسٹریلیا واپس روانہ
اپریل 6, 2026 -
پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں انقلابی پیش رفت
مئی 29, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©