تازہ ترین
شپنگ کارپوریشن کی عالمی معیار پر بہتری کیلئے تفصیلی پلان طلب
جولائی 10, 202560وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کوعالمی معیارکی کمپنی بنانےکیلئےجامع منصوبہ طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت نیشنل شپنگ کارپوریشن ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےزرعی آلات کی فراہمی کیلئےپلان طلب کرلیا
جولائی 10, 202560وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےگندم کےکاشتکارکوامدادی نرخ پرزرعی آلات کی فراہمی کیلئےپلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس ...زرعی شعبےمیں پائیداراصلاحات سےملکی معیشت کومزیدفروغ ملےگا،وزیراعظم
جولائی 9, 202590وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ زرعی شعبےمیں پائیداراصلاحات سےملکی معیشت کومزیدفروغ ملےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت زرعی شعبےکی ترقی سےمتعلق جائزہ اجلاس ...پاکستان کاایٹمی پروگرام محفوظ،کوئی نشانہ بنانےکی جرات نہیں کرسکتا،ڈی جی آئی ایس پی آر
جولائی 9, 202560ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہےکہ پاکستان کی جوہری صلاحیت ناقابل تسخیر ...لاہورہائیکورٹ باراورلاہوربارنےججزسنیارٹی کیس کافیصلہ چیلنج کردیا
جولائی 9, 202560قانونی جنگ کاآغاز،لاہورہائیکورٹ باراورلاہوربارنےججزسنیارٹی کیس کافیصلہ چیلنج کردیا۔ دونوں بارزنےسپریم کورٹ کےفیصلےکےخلاف الگ الگ انٹراکورٹ اپیلیں دائرکردیں۔ درخواست میں استدعاکی ...الیکشن کمیشن نےخیبرپختونخوامیں مخصوص نشستوں کاشیڈول جاری کردیا
جولائی 9, 202550الیکشن کمیشن نےخیبرپختونخوامیں مخصوص نشستوں کاشیڈول جاری کردیا،کاغذات نامزدگی 10جولائی تک جمع کرائےجاسکتےہیں۔ الیکشن کمشنرخیبرپختونخوانےقومی اسمبلی کی2مخصوص نشستوں سےمتعلق پبلک ...اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
جولائی 8, 202570اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفرازڈوگرنے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدرمیں چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ ...مہنگی بجلی اورزیادہ بلوں کی گونج حکومتی ایوانوں تک پہنچ گئی
جولائی 8, 2025110مہنگی بجلی اورزیادہ بلوں کی گونج قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےتوانائی میں پہنچ گئی۔ محمد ادریس کی زیر صدارت ...لیاری عمارت گرنےکاواقعہ ،چیف سیکرٹری سندھ نےتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی
جولائی 8, 202550کراچی کےعلاقےلیاری میں عمارت گرنےکےواقعہ پرچیف سیکرٹری سندھ نےتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق کمشنرکراچی کی سربراہی میں ...190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت
جولائی 8, 202550بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کے190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں ...
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©