تازہ ترین
ملک کوڈیفالٹ سےبچانےکیلئےمخلصانہ کوششیں کیں،وزیراعظم
جولائی 12, 202560وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک کوڈیفالٹ سےبچانےکےلئے ہم نے مخلصانہ کوششیں کیں ۔ وزیراعظم نے ’’اڑان پاکستان، سمر اسکالرز‘‘ پروگرام کے ...سپریم جوڈیشل کونسل نے19شکایات کومتفقہ طورپرخارج ،5کومؤخرکردیا
جولائی 12, 202570سپریم جوڈیشل کونسل نے19شکایات کومتفقہ طورپرخارج جبکہ 5کومؤخرکردیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس منعقد ...ریاستی اداروں کےنقصانات پروزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
جولائی 12, 202550ریاستی اداروں کےنقصانات پروزارت خزانہ نے رپورٹ جاری کردی۔ 15 سے زائدسرکاری اداروں کے مجموعی نقصانات 59کھرب روپےسےتجاوزکرگئے۔ رپورٹ کےمطابق ...قوم کی امیدوں پرپورااترنےکیلئےدن رات کوشش کررہےہیں،مریم نواز
جولائی 12, 202570وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ قوم کی امیدوں پرپورااترنےکیلئےدن رات کوشش کررہےہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاامیدکےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ ہمت ...آبادی کےچیلنجزپرقابوپاکرخوشحال پاکستان ممکن ہے،وزیراعظم
جولائی 11, 2025100وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ آبادی کےچیلنجزپرقابوپاکرخوشحال پاکستان ممکن ہے۔ عالمی یوم آبادی2025پروزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ دنیاپائیدارآبادی اورترقی کیلئے متحدہے،نوجوانوں کوبااختیاربنانےکاموضوع ...عافیہ صدیقی کی رپورٹ پیش نہ کرنےپرعدالت کاحکومت کیخلاف کارروائی کاعندیہ
جولائی 11, 202580عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سےمتعلق کیس میں جسٹس سرداراعجازاسحاق نے ریمارکس دئیےکہ وزیراعظم سمیت پوری کابینہ کےخلاف توہین عدالت ...پی ٹی سی ایل کےسابق ملازمین پنشن کےحقدار،سپریم کورٹ کافیصلہ
جولائی 11, 202590پی ٹی سی ایل کےسابقہ ملازمین پنشن کےحقدارہیں ،سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ملازمین کےحق میں فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس یحییٰ ...بلوچستان میں پھردہشتگردی ،مسافربسوں سے9افرادکااغواکےبعدقتل
جولائی 11, 202570بلوچستان ایک بارپھردہشت گردی کی زدمیں ،دہشتگردوں نےمسافربسوں میں سے 9افرادکو اغوا کرنے کےبعدقتل کردیا۔ بلوچستان کےعلاقہ سرڈھاکہ میں فتنہ ...پاکستان کےعوام کاتحفظ ،سلامتی مسلح افواج کی اولین ترجیح ہے،کورکمانڈرز کانفرنس کاعزم
جولائی 10, 202570کورکمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کااعادہ کیاگیاکہ پاکستان کےعوام کاتحفظ اورسلامتی مسلح افواج کی اولین ترجیح ہے۔ پاک فوج کےشعبہ ...صدرمملکت نےورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس جاری کردیا
جولائی 10, 202540صدرمملکت آصف علی زرداری نےورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2025جاری کردیا۔جس کااطلاق پورےملک پرہوگااورفوری طورپرنافذالعمل ہوگا۔ آرڈیننس کےمطابق اتھارٹی ...
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©