پاکستان
صوبائی وزیرکی جعلی ویڈیو:عظمیٰ بخاری کاعدالت سےرجوع
صوبائی وزیرکی جعلی ویڈیوکےمعاملےپرعظمیٰ بخاری نےلاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نےصوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست پرسماعت کی۔ لاہور ہائیکورٹ ...اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق اہم پیشرفت
وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی دارلحکومت میں بلدیاتی حلقہ بندی کمیٹیوں نے ...کورٹ فیسوں کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
حکومت کی طرف سےکورٹ فیس ٹکٹوں میں اضافےکےخلاف درخواست پرعدالت نےجواب طلب کرلیا۔ جسٹس عابد عزیز شیخ نے پنجاب بار کونسل کی ...رؤف حسن کا3روزجسمانی ریمانڈمنظور
عدالت نےتحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن سمیت دیگر9ملزمان کا3روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کافیصلہ:حکومت کااہم پلان تیار
وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمہ داری سےنکلنےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےقیمتیں مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے کی ...گوشوارئےجمع نہ کروانےوالوں کیخلاف الیکشن کمیشن کابڑافیصلہ
الیکشن کمیشن نےگوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان اور سیاسی جماعتوں کو آخری موقع نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں ...9مئی ملزمان کی ضمانت:حکومت کاعدالت سےرجوع
پنجاب حکومت نے سانحہ نو مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پراسیکیوٹر جنرل نے راولپنڈی ...آئی پی پیزقومی سلامتی کیلئےخطرہ:معاملہ اسمبلی میں پہنچ گیا
ایم کیوایم نےآئی پی پیز کےخلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ قراردادسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعلی خورشیدی اورنجم مرزانےجمع کرائی۔ قراردادکےمتن ...سیاسی جماعت اور دہشتگرد جماعت میں فرق ہوتا ہے،مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئروزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ میں بھی سمجھتی ہوں ریاستی جماعت پر پابندی نہیں لگانی چاہیےلیکن سیاسی جماعت اور دہشت گرد جماعت ...لاپتہ افرادکیس:عدالت نےلاجربینچ تشکیل دیدیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کے کیسز میں لارجر بنچ تشکیل دے دیا ۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے سربراہی میں ...