پاکستان
لانگ مارچ میں سرکاری ہیلی کا پیڑ کا استعمال اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کی ...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران سرکاری وسائل کے استعمال ...حرمین شریفین پر حملہ ناقابل برداشت طاہر اشرفی کا حوثیوں کو دوٹوک پیغام
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے حوثی باغیوں کے خلاف پاکستان کے مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے سعودی ...پی ٹی آئی سے مذاکرات ناکامی کےبعد حکومتی بڑوں کے باہمی رابطے
پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد حکومتی بڑوں کے ایک دوسرے سے رابطے ہوئے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات ...سہیل آفریدی نے لانگ مارچ منسوخ کرنے کیلئے شرائط پیش کردیں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ منسوخ کرنے کیلئے 6 شرائط پیش کردیں۔ ...مذاکرات حکومت نے ناکام بنائے حالات بگڑے تو ذمہ دار وہی ہوگی ،شوکت یوسفزئی
تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ حکومت نے مذاکرات میں تعطل پیدا کر کے شدید مایوسی پھیلائی ...کے پی حکومت نے مذاکرات میں کیے گئے وعدوں پر عمل سے آخری مرحلے میں ...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے مذاکرات کے آخری ...دوہری شہریت ظاہر نہ کرنیوالےسول سرونٹس کو 1 ہفتے کی مہلت مل گئی
حکومت نے اپنی یا زیرکفالت افراد کی غیر ملکی یا دوہری شہریت ظاہر نہ کرنے والے سرکاری افسران کو ایک ہفتے کے ...بھارتی فائرنگ سے2 شہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
پاکستان نے بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کی فائرنگ سے 2 پاکستانی شہریوں کی شہادت پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ دفتر خارجہ ...9مئی جیسی کوشش کچل دی جا ئےگی خواجہ آصف کا تحریک انصاف کے لانگ مارچ ...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت اپنی قیادت کی حمایت سے 4 اکتوبر سے ...دوا فروخت کرنے کے لیےڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہےوفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ
وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ رجسٹرڈ ڈاکٹر اپنے مریض کو دوا تجویز کرنے کے ساتھ اسے فراہم بھی کرسکتا ...



















