عمران خان کو فیملی سے ملاقات کی اجازت نہ دینا غیر انسانی سلوک ہے،بیرسٹر گوہر

0
5

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پارلیمانی میٹنگ معمول کا اجلاس ہے، تاہم اسے غیر ضروری طور پر سنجیدہ معاملہ بنایا جا رہا ہے۔
انہوں نے عمران خان کو اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت نہ دینے کو غیر انسانی سلوک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیاسی کشیدگی بڑھ رہی ہے اور سیاسی انتقامی کارروائیاں عروج پر ہیں۔
بیرسٹر گوہر نے الزام عائد کیا کہ سیاسی مخالفین ایمرجنسی کی آڑ میں فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Leave a reply