غیر قانونی بھرتیوں اور بے ضابطگیوں کامعاملہ، سابق وفاقی وزیر اسعد محمودنیب میں طلب

غیر قانونی بھرتیوں اور بے ضابطگیوں کامعاملہ، سابق وفاقی وزیر اسعد محمودکونیب اورایف آئی اےنےطلب کرلیا۔
قومی احتساب بیورو (نیب) اور ایف آئی اے نے پاکستان پوسٹ آفس میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں اور بے ضابطگیوں کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر اسعد محمود کو طلب کر لیا ہے۔ نیب راولپنڈی نے انہیں 10 نومبر کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا ہے، جبکہ ایف آئی اے بھی بھرتیوں میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کر رہا ہے۔ تحقیقات کے مطابق منظور شدہ 3 ہزار 938 آسامیوں کے مقابلے میں 4 ہزار 252 افراد بھرتی کیے گئے، جبکہ ختم شدہ آسامیوں پر تقرریوں سمیت دیگر بے ضابطگیوں کے الزامات بھی سامنے آئے ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














