نئے صوبوں کے معاملے پر کسی طوفان کا خدشہ نہیں،رانا ثنا ا للہ

0
5

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر کسی بڑے طوفان کا خدشہ نہیں۔
اپنےایک بیان میں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کاکہناتھاکہ نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر کسی بڑے طوفان کا خدشہ نہیں اور امید ہے کہ اس معاملے کا بہتر حل نکل آئے گا، تاہم نئے صوبوں سے متعلق بحث کا درست فورم پارلیمنٹ ہے، جہاں تمام سیاسی جماعتوں اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے درمیان اتفاق رائے پیدا کرنا ہوگا۔

Leave a reply