پاکستان
پالیسی ریٹ میں کمی کاروبار،صنعت اور دیگر شعبوں کیلئے اچھی خبر ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پالیسی ریٹ میں کمی کاروبار،صنعت اور دیگر شعبوں کیلئے اچھی خبر ہے، پالیسی ریٹ کم ہونے سے قرضوں کے ...وفاقی کابینہ نے2025کیلئے حج پالیسی کی منظوری دےدی
سال 2025کےلئےوفاقی کابینہ نےحج پالیسی کی منظوری دےدی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں آئندہ سال کےلئے حج پالیسی ...جوڈیشل کمیشن نے7رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا،جسٹس امین الدین سربراہ ہونگے
جوڈیشل کمیشن نے7رکنی آئینی بینچ تشکیل دےدیا،سینئرترین جج جسٹس امین الدین سربراہ ہوں گے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان اوربشریٰ بی بی پرآج بھی فردجرم عائدنہ ہوسکی
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی پرآج بھی فردجرم عائدنہ ہوسکی۔ بانی پی ٹی آئی ...پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی پر دھاوا بولنے کے معاملے پراہم پیشرفت
مڈل ٹیمپل ان لندن کے باہر 29 اکتوبر کو پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی پر دھاوا بولنے کے معاملے پراہم پیشرفت ہوئی ...اٹک میں3ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
اٹک میں 3ماہ کےلئے دفعہ144نافذکردی گئی،محکمہ داخلہ پنجاب نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پنجاب حکومت کا معدنی ذخائر اور ماحول کے تحفظ کیلئے احسن ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب:12نکاتی ایجنڈاجاری
وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا،12نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔ وفاقی کابینہ کاجلاس کچھ دیرمیں وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا،وفاقی کابینہ 12نکاتی ایجنڈےپرغورکرےگی۔گزشتہ ...جوڈیشل کمیشن کااہم اجلا س آج : آئینی بینچوں کیلئے ججز کی نامزدگی پر غور ...
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااہم اجلاس آج ہوگا۔ سپریم کورٹ میں آئینی بینچوں کیلئے ججز کی ...توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےجواب طلب کرلیا
توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےعمران خان کی درخواست ضمانت پرایف آئی اےسےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹوکیس کی ...جیل جانےکوتیارہوں،بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں روپڑیں
اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بیان دیتےہوئےروپڑیں۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ...