کاروبار
انٹربینک میں ڈالرمہنگااوپن مارکیٹ میں سستا
اکتوبر 3, 202460انٹربینک میں ڈالرمہنگاہونےسےروپےکی قدرمیں کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 15 پیسے اضافے کے بعد 277 روپے ...ایک روز اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں پھرکمی
اکتوبر 3, 2024110مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک روزاضافےکےبعدسونےکی قیمت میں پھرکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1100کمی ہونےسےسونا ...پاکستان کواس پروگرام سےمعیشت کوآگےبڑھانےکیلئے بنیاد مل سکتی ہے،آئی ایم ایف مشن چیف
اکتوبر 3, 2024120پاکستان میں آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس پروگرام سے معیشت کو ...ایران،اسرائیل تنازعہ،سونےکی قیمت میں اضافہ
اکتوبر 2, 2024210ایران ،اسرائیل تنازعہ کےاثرات آنےلگےحملہ کےپہلےروزہی سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔صرافہ ...ہماری معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے،مہنگائی کی شرح کم ہورہی ہے،محمداورنگزیب
اکتوبر 2, 202470وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہماری معیشت بہتری کی جانب گامزان ہے،معاشی ترقی کیلئے اقدامات کئےجارہےہیں، مہنگائی کی شرح مسلسل کم ...سونےکی قیمت میں مزیدکمی
اکتوبر 1, 2024110اکتوبر کے پہلے دن صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں600روپےکی کمی ہونےسےسونا2 ...ایل پی جی کی قیمت میں بڑااضافہ،نوٹیفکیشن جاری
اکتوبر 1, 2024120وفاقی حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں 7روپے31پیسےفی کلوگرام کااضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے ایک ...پہلی سہ ماہی ،ایف بی آرہدف حاصل کرنےمیں ناکام:96ارب ریونیوکاشارٹ فال
اکتوبر 1, 2024110پہلی سہ ماہی میں فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ہوگیا،96ارب روپے ریونیوشارٹ فال کاسامناہے اور آئی ایم ...انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع،نوٹیفکیشن جار ی
اکتوبر 1, 2024120فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب انکم ٹیکس گوشوارےجمع کرانےکی تاریخ میں 14اکتوبرتک توسیع کردی گئی۔ ایف بی آرکےاعلامیےکےمطابق مالی ...عوام کیلئے خوشخبری،حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
اکتوبر 1, 2024110مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے خوشخبری،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©