Day: مئی 7، 2026
پاکستان اور ایران کے درمیان ریلوے تعاون بڑھانے پر اتفاق
وفاقی وزیرِ ریلوے نے ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے ...مئی 7, 2026امریکا کا قطر سے تحفے میں ملابوئنگ 747 کوجلد ایئر فورس ون بنانےکا فیصلہ
واشنگٹن میں امریکی فضائیہ قطر کی جانب سے تحفے میں دیے گئے بوئنگ 747 کو 4 جولائی تک صدارتی بیڑے میں شامل ...مئی 7, 2026پاسپورٹ سسٹم میں بڑی تبدیلی، شہری گھر بیٹھے درخواست دے سکیں گے
اسلام آباد میں وفاقی حکومت نے پاسپورٹ نظام میں جدید اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا، جس کے تحت شہری اب ...مئی 7, 2026ماہرینِ فلکیات نے عید الاضحیٰ کی تاریخ کااعلان کردیا
دبئی میں ماہرینِ فلکیات نے عید الاضحیٰ 2026 کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا، تاہم حتمی فیصلہ رویتِ ہلال کمیٹی کی ...مئی 7, 2026ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ پہنچ گیا،روح پرور استقبال
مکہ مکرمہ میں ایران سے آنے والے عازمین حج کے پہلے قافلے کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں انہیں پھول پیش کر ...مئی 7, 2026ایرانی صدر کی سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات، قومی یکجہتی پر زور
ایرانی صدرمسعود پزشکیان نےسپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے اہم ملاقات کی، جس میں ملکی صورتحال اور قومی اتحاد سے متعلق امور ...مئی 7, 2026عازمین حج کی رہنمائی کیلئے جدید کلاؤڈ کمیونیکیشن سسٹم متعارف
مکہ مکرمہ میں شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے عازمین حج اور عمرہ زائرین کی رہنمائی کیلئے جدید کلاؤڈ کمیونیکیشن سسٹم کا افتتاح ...مئی 7, 2026اسلام آباد میں ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کیلئےبڑامنصوبہ شروع
اسلام آباد میں ٹریفک کے بڑھتے دباؤ کو کم کرنے کیلئے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مارگلہ ایونیو کو براہِ راست ایم-1 موٹروے ...مئی 7, 2026پاکستان کی افواج اور عوام بنيان المرصوص کی طرح ایک ہیں،ڈی جی آئی ایس پی ...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے عوام کو معرکہ حق کا ایک سال مکمل ...مئی 7, 2026گورنر پنجاب نے ٹریفک جرمانوں میں بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے ٹریفک قوانین سے متعلق جرمانوں اور سزاؤں میں بڑی نرمی ...مئی 7, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















