کاروبار
صارفین کیلئےبڑی خبر، نیپرانے بجلی کے ٹیرف میں کمی کی منظوری دیدی
جون 25, 20252370مہنگائی سےپریشان صارفین کیلئےبڑی خبر، نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ڈیڑھ روپے کمی کی منظوری دے دی۔ نیشنل ...ایران اسرائیل جنگ بندی،خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
جون 24, 20252190ایران اور اسرائیل جنگ بندی کےاثرات آناشروع ہوگئے،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 11فیصدگرگئیں۔ ایرا ن اوراسرائیل کےجنگ بندی ...اسرائیل ایران کشیدگی،خام تیل مہنگاہونےکاخدشہ
جون 21, 20252150ایران اسرائیل جنگ کےباعث ایران نےآبنائےہرمزکی بندش کی دھمکی دے دی،جس کےنتیجےمیں خام تیل مہنگاہونےکاخدشہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق آبنائےہرمزکی بندش ...ایران ،اسرائیل جنگ ،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
جون 20, 20254060امریکاکی ایران اسرائیل جنگ میں ممکنہ مداخلت کےخدشات سےعالمی منڈی میں بےچینی کےباعث خام تیل کی قیمتوں میں 3فیصدتک اضافہ ...آن لائن اکیڈمیز اور ٹیچرز کی آمدن پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ
جون 19, 20252040طلبا کیساتھ اساتذہ کیلئےاہم خبر،آن لائن اکیڈمیز اور ٹیچرز کی آمدن پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ،آن لائن ایجوکیشنل سروسز، ...پی آئی اے نے لاہور سے پیرس کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا
جون 19, 20252170فضائی مسافروں کیلئےخوشخبری،پی آئی اے نے لاہور سے پیرس کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے نے ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
جون 18, 20251850مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں ...مالی سال کےپہلے10ماہ میں ملکی تجارتی خسارہ24ارب ڈالررہا،اسٹیٹ بینک
جون 17, 20251890اسٹیٹ بینک کی تفصیلات میں کہاگیاکہ مالی سال کےپہلے10ماہ میں ملک کاتجا رتی خسارہ24ارب ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک کی تفصیلات ...اسٹیٹ بینک کاشرح سود11فیصدپربرقراررکھنےکافیصلہ
جون 16, 20252090اسٹیٹ بینک نےنئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا،نئی مانیٹری پالیسی میں اسٹیٹ بینک نےشرح سود11 فیصدپربرقراررکھنےکافیصلہ کیاہے۔ مرکزی بینک کی جانب ...حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا
جون 16, 20253240مہنگائی سےپریشان شہریوں کےلئے بُری خبر،وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















