کاروبار
ملکی معیشت مستحکم:وزارت خزانہ نےماہانہ معاشی آؤٹ لک جاری کردی
جون 30, 20252590ملکی معیشت مستحکم:وزارت خزانہ نےماہانہ معاشی آؤٹ لک جاری کردی،رواں مالی سال کے11ماہ میں ترسیلات زر،برآمدات ،درآمدات میں اضافہ ریکارڈ ...مسلسل اضافےکےبعدخام تیل کی قیمتوں میں کمی
جون 30, 20252400عالمی مارکیٹ میں مسلسل اضافے کےبعدخام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ مشرق وسطیٰ کی غیریقینی صورتحال پرخام تیل کےنرخ ...کراچی:3غیرملکی طیاروں کیساتھ حادثات،تحقیقات جاری
جون 30, 20251580کراچی ایئرپورٹ پر3غیرملکی طیاروں کےساتھ حادثات کامعاملہ،پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سےحادثات کی تحقیقات جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق تینوں غیرملکی ...مقامی وعالمی سطح پرسونےکی قیمت میں مزیدکمی
جون 28, 20251550مقامی وعالمی سطح پرسونےکےقیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24قرایط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں ...سرمایہ کاروں کیلئےمثبت اشارہ،پاکستان معاشی اصلاحات ،استحکام کی راہ پرگامزن
جون 28, 20251580سرمایہ کاروں کےلئےمثبت اشارہ،پاکستان معاشی اصلاحات اوراستحکام کی راہ پرگامزن،معاشی استحکام اوراصلاحات کےباعث ڈیفالٹ رسک میں کمی ہوئی۔ عالمی ریٹنگ ...خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرےروزاضافہ ریکارڈ
جون 28, 20252570خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرےروزبھی اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ اوپیک کی طرف سے پیداوار بڑھانے کے اعلان پرخام تیل کی ...امریکامیں طلب بڑھنےپرخام تیل کی قیمتوں میں بڑااضافہ
جون 27, 20252080امریکامیں طلب بڑھنےاورآئل ذخائرمیں کمی کےباعث خام تیل کےنرخ بڑھ گئے۔ مشرق وسطیٰ سےسپلائی کےخدشات بھی تیل کی قیمتوں میں ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
جون 26, 20251930مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ دیکھاگیا،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟جانیے۔ مقامی سطح پر24قیراط سونےکی فی تولہ قیمت ...پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری:ایئر کراچی کی اُڑان کی تیاریاں
جون 26, 20252250پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،ایئر کراچی کی اُڑان کی تیاریاں،ملک کی نئی فضائی کمپنی ایئرکراچی نے اپنے آپریشن سے ...قومی ائیر لائن پی آئی اے کا خلیجی ممالک کیلئے فضائی آپریشن بحال
جون 25, 20251620پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، قومی ائیر لائن پی آئی اے کا خلیجی ممالک کے لیے فضائی آپریشن بحال ہو ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















