کاروبار
آئی ایم ایف کاسندھ کوتعلیم اورصحت عامہ پرفنڈزبڑھانےکامشورہ
مارچ 8, 20252370بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےسندھ حکومت کوتعلیم اورصحت عامہ پرفنڈزبڑھانےکامشورہ دےدیا۔ آئی ایم ایف وفداورحکومت پاکستان کےمابین مذاکرات کاایک ...سیاحتی پروازوں کا آغاز : ایئربلیو ایئرلائن نے تیاریاں شروع کردیں
مارچ 7, 20251460سیاحتی پروازوں کا آغاز، ایئربلیو ایئرلائن نے تیاریاں تیز کردیں۔سیاحتی اور پہاڑی علاقوں کی جانب فضائی سفر کرنیوالوں اور بیچلر ...آئی ایم ایف کاسرکلرڈیٹ میں کمی کامطالبہ
مارچ 7, 20252040بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےسرکلرڈیٹ میں کمی کامطالبہ کردیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےساتھ سرکلرڈیٹ مینجمنٹ پلان ...حکومت کےقرضوں میں اضافہ:اسٹیٹ بینک نےاعدادوشمارجاری کردئیے
مارچ 7, 20251960وفاقی حکومت کےقرضوں میں اضافہ ،اسٹیٹ بینک نےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ اسٹیٹ بینک کےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق جنوری2025میں وفاقی حکومت کےمجموعی قرضوں میں ...ٹیکس وصولی:شارٹ فال پوراکرنےکیلئے منی بجٹ نہیں لایاجائےگا،حکومت
مارچ 6, 20252310ٹیکس وصولی کاشارٹ فال پوراکرنےکیلئے منی بجٹ نہیں لایاجائےگا،حکومت نےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کوآگاہ کردیا۔605ارب کا اشارٹ فال ...پی آئی اےکی نجکاری،حکومت کاخواہشمندپارٹیوں کےمطابق تبدیلیاں لانے کا فیصلہ
مارچ 6, 20251420پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) کی نجکاری کےلئےحکومت نےخواہشمندپارٹیوں کےمطابق تبدیلیاں لانےکافیصلہ کرلیا۔ پی آئی اےکی پرائیویٹائزیشن کےحوالےسےوفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم ...ایمریٹس کا ایشیا کے مزید شہروں کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
مارچ 5, 20251540فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،ایمریٹس ایئرلائن نے 3 نئے ایشیائی شہروں کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایمریٹس نے ...عالمی مارکیٹ میں سونےچاندی اورپلاٹینیئم کےنرخ میں اضافہ
مارچ 5, 20251600عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی اورپاٹینیئم کےنرخ ایک بارپھربڑھ گئے۔عالمی معاشی غیریقینی صورت حال سےقیمتی دھاتوں میں سرمایہ کاری بڑھ گئی۔ ...عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی اورپلاٹینیئم کی قیمت میں اضافہ
مارچ 4, 20252170عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی اورپلاٹینیئم کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سونےکی فی اونس قیمت27ڈالرکے اضافے سے 2ہزار 884ڈالر ہوگئی، چاندی ...آئی ایم ایف کارئیل اسٹیٹ سیکٹرمیں چوری روکنےکامطالبہ
مارچ 4, 20251940پاکستان اوربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کےدرمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات شروع ہوگئے ہیں، جس میں آئی ایم ایف نےرئیل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















