کاروبار
معیشت کیلئے اچھی خبر:نیاقرض پروگرام،آئی ایم ایف کااجلاس9مئی کوہوگا
اپریل 29, 20251380ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر ،پاکستان کے نئے قرض پروگرام کےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا ...معیشت بحالی اورتبدیلی کی راہ پرگامزن ہے،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
اپریل 28, 20251680وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہم نےایک ایسی معیشت سنبھالی تھی جومشکلات کاشکار تھی مگراب معیشت بحالی اورتبدیلی کی راہ پرگامزن ...پی آئی اےکاقبل ازحج آپریشن کا آغازکب ہوگا؟تارزیخ سامنےآگئی
اپریل 26, 20251620قومی ایئرلائن پی آئی اےکاقبل ازحج آپریشن کا آغازکب ہوگا؟تارزیخ سامنےآگئی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اےکی پہلی حج پروزاسلام ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
اپریل 25, 20252230سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےکےبعد مقامی وعالمی مارکیٹ میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کے حامل فی تولہ ...پاکستان کی فضائی حدودبند ،ائیر انڈیا کو روزانہ کتنانقصان ہوگا؟تفصیلات آگئی
اپریل 25, 20251800بھارت کےلئےپاکستان کی فضائی حدودبند ہونےپرائیر انڈیا کو روزانہ 20کروڑ روپےنقصان اٹھاناپڑھ سکتاہے۔ پاکستان کی فضائی حدود بھارتی ائیر لائنز ...یواے ای کی ایئرلائن کو کراچی کیلئے اضافی پروازوں کی اجازت
اپریل 25, 20251770ٖفضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ، یواے ای کی ایئرلائن کو کراچی کیلئے اضافی پروازوں کی اجازت مل گئی۔اضافی پروازوں کا ...پی آئی اےکی نجکاری کیلئےاظہاردلچسپی کی درخواستیں طلب
اپریل 24, 20252700پی آئی اےکی نجکاری کیلئے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب ،حکومت نےقومی ایئر لائن کے 51سے 100فیصدشیئرزفروخت کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع ...خواتین،بچوں کیلئےبہترغذائیت تک رسائی میں اضافہ کیا جائے گا، اےڈی بی
اپریل 24, 20251840ایشیائی ترقیاتی بینک نےغربت کےحوالےسےسالانہ رپورٹ جاری کردی۔ اےڈی بی نےپاکستان میں سماجی تحفظ پروگرام کیلئے33کروڑڈالراضافی امداد کا اعلان کردیا۔ ...ائیرلائن ائیربلیو نے عازمین حج کی روانگی کا شیڈول مرتب کر لیا
اپریل 24, 20251980سعودی عرب جانیوالے پاکستانی مسافروں اور عازمین حج کیلئے خوشخبری، نجی ائیرلائن ائیربلیو نے عازمین حج کی روانگی کا شیڈول ...آئی ایم ایف نےپاکستان کی شرح نمومیں کمی کی پیشگوئی کردی
اپریل 23, 20251620بین الاقوامی مارلیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان کی شرح نمو3فیصدسےکم ہوکر2.6فیصدہونےکی پیشگوئی کردی۔ آئی ایم ایف نےنئی ورلڈاکنامک آؤٹ لک رپورٹ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















