کاروبار
صارفین کیلئےخوشخبری:مہنگی بجلی سستی ہونےکاامکان
مئی 8, 20251770مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئے خوشخبری ،آئندہ مالی سال کے الیکٹرک سمیت ملک بھرکے لیے بجلی کےبنیادی ٹیرف میں کمی کاامکان ...نیاقرض پروگرام:پاکستان آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنےمیں کامیاب
مئی 8, 20251580نئےقرض پروگرام کےلئے پاکستان نےبین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )کی شرائط پوری کردیں۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈکااجلاس ...مسلسل تیسرےروزبھی سونےکی قیمت میں اضافہ
مئی 7, 20252950مقامی اورعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں تیسرےروزبھی اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی قیمت میں800روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکااضافہ
مئی 6, 20252030مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں ...سعودی ایئر لائن کیلئے عالمی اعزاز: پاکستانی مسافروں کو بہتر سروس ملے گی
مئی 6, 20252300فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، سعودی ایئر لائن نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاکستانی مسافروں کو بھی عالمی سروس ...اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا،شرح سود11 فیصدمقرر
مئی 5, 20251590اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی نے نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کردیا۔شرح سود11فیصدمقررکردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق بینک دولت پاکستان ...سوزوکی موٹرز کا شاندار اور منفرد ”گاڑی ایکسچینج پروگرام“ متعارف
مئی 5, 20252210نئی گاڑی کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری،سوزوکی موٹرز نےشاندار اور منفرد ”گاڑی ایکسچینج پروگرام“ متعارف کرادیا۔ پرانی گاڑی کے ...بھارتی مطالبہ نظرانداز:آئی ایم ایف سےپاکستان کونیاپیکج ملنےکاامکان
مئی 3, 20251870بین الاقوامی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف)نےبھارتی مطالبےکونظر انداز کردیا جبکہ پاکستان کونیاپیکج ملنے کاامکان ہے۔ مودی سرکارکوایک اورمحاذپرشکست کاسامناکرناپڑاجب بین ...وائٹ ہاؤس نےبجٹ 2026کی سفارشات تیارکرلیں
مئی 3, 20253830وائٹ ہاؤس نےبجٹ 2026کی سفارشات تیارکرلیں،امریکاکادفاعی بجٹ کتناہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں۔ وائٹ ہاؤس کی رپورٹ کےمطابق امریکاکادفاعی بجٹ1ہزارارب ڈالر سے تجاوزکرنےکاامکان ...فضائی حدود کی بندش:بھارتی ایئرلائنزمشکلات کاشکار
مئی 2, 20251450پاکستان کی جانب سےفضائی حدودبندہونےپربھارتی ایئرلائنزمشکلات کاشکار ،مودی سرکارسےمددمانگ لی۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان کی جانب سےبھارتی ایئرلائنزکیلئےفضائی حدودبند ہونےپربھارتی فضائی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















