پاکستان ٹوڈے: آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ایک ارب10 کروڑ ڈالرز کی آخری قسط کی منظوری دے دی
تفصیلات کے مطابق پاکستان کو 2 اقساط میں پہلے ہی ایک ارب 90 کروڑ ڈالرز مل چکے ہیں, پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان گذشتہ ماہ اسٹاف کی سطح کا معاہدہ طے پایا تھا, پاک, آئی ایم ایف مذاکرات 3 ارب ڈالرز کےقلیل مدتی پروگرام کے تحت ہوئے تھے۔
پاکستان کے آئی ایم ایف کےساتھ آخری جائزہ مذاکرات کامیابی سے مکمل ہوئے تھے، مذاکرات میں اکتوبر تادسمبر 2023کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا تھا
پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان ٹیکس اورتوانائی اصلاحات مذاکرات کا محور تھے، پاکستان نےجائزے کیلئےآئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کی تھیں
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔