Author: Noman Ahmed
پنجاب بھر کے مختلف شہروں میں پٹرول پمپس پر ہڑتال جاری
جولائی 5, 2024360لاہور: پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کی کال کے باوجود ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول پمپس پر سپلائی معمول کے مطابق جاری ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں جلو موڑ، جی ٹی روڈ، گڑھی شاہو، شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، مغلپورہ، کنٹونمنٹ سمیت شاد باغ، عامر روڈ ...پاکستان : ہوم انٹرنیشنل سیزن 2024-25 کا شیڈول جاری
جولائی 5, 2024410پی سی بی نے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ہوم انٹرنیشنل سیزن 2024-25 کی تفصیلات جاری کردیں۔ پاکستان ہوم گراؤنڈ پر بنگلہ دیش ۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سات ٹیسٹ میچز کھیلے گا۔ یہ ٹیسٹ میچز کراچی راولپنڈی اور ملتان میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان 21 سال میں ...سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی الیکشن ٹربیونل کیلئے اپیل سماعت کیلئے مقرر
جولائی 5, 2024370اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی حلقہ این اے 265 پر دوبارہ انتخابات کے حکم کیخلاف اپیل پر سماعت 7 اکتوبر کو ہوگی ، الیکشن تربیونل نے قاسم سوری کا الیکشن کالعدم قرار دیا تھا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ...لاہور سمیت پنجاب میں بارش سے موسم خوشگوار
جولائی 5, 2024380صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر رحمت سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔ آج صبح لاہور کے مختلف علاقوں شملہ پہاڑی، مال روڈ، ماڈل ٹاون، کوٹ لکھپت، لکشمی چوک، ڈیوس روڈ، کینال روڈ، اچھرہ ، قرطبہ چوک ، چوبرجی ...یو این کی سفارشات کی روشنی میں عمران کو رہا کیا جائے: پی ٹی آئی
جولائی 4, 2024260پاکستان تحریک انصاف کا اقوام متحدہ ورکنگ گروپ برائے جبری حراست کی سفارشات کی روشنی میں بانی چئیرمین عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔ ترجمان سابق وزیراعظم عمران خان کو فی الفور غیر قانونی قید سے رہا کیا جائے اور اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ کے مطالبات ...عوام کے لئے بری خبر: حکومت نے ڈبے کے دودھ پر 18فیصد ٹیکس لگا دیا۔
جولائی 4, 2024480موجودہ حکومت نے دودھ تیارکرنے والے سیکٹر کو ایسے وقت میں نشانہ بنایا ہے جب میں شیر خوار بچوں میں خوراک کی کمی شرح 40 فیصدتک بڑھ چکی ہے۔ حکومت پیک دودھ پر ٹیکس لگا کر ارکان پارلیمنٹ کی اسکیموں کی اخراجات پورے کرنے کیلیے 18 فیصد جنرل سیلزٹیکس لگانا ...ملک بھر میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا
جولائی 4, 2024380سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق امریکی ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ ڈالر مزید مہنگا ہونے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278.40 روپے سے بڑھ کر 278.50 روپے کا ہو گیا۔ خیال رہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےآغاز پرصبح زبردست تیزی دیکھی گئی ،اوپن ...جاپان نے ہولوگرام ٹیکنالوجی سے کرنسی جاری کر دی
جولائی 4, 2024260ٹوکیو: جاپان نے 20 سالوں میں پہلی بار جاپان نے ہولوگرام ٹیکنالوجی سے آراستہ نئے کرنسی نوٹ کا جاری کر دیئے۔ ہولوگرام ٹیکنالوجی سے مزین نئے نوٹوں کے اجراء کی افتتاحی تقریب ٹوکیو کے علاقے نیہون باشی میں واقع بینک آف جاپان(بی او جے) کے ہیڈ آفس میں منعقد کی ...بائیڈن نے پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا
جولائی 4, 2024210وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین جین پیئر نے جوبائیڈن کے صدارتی الیکشن سے دستبردار ہونے کے تاثر کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ صدر جوبائیڈن حکمراں جماعت ڈیموکریٹک کے امیدوار کی حیثیت سے دستبرداری کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 81 سالہ امریکی صدر ...صوبے کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں سے دریاؤں میں سیلاب کا خدشہ
جولائی 4, 2024350محکمہ موسمیات کے مطابق دریائے چناب اور کابل میں درمیانے اور اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے، بالائی علاقوں میں بارشوں کے باعث 3 جولائی سے تمام بڑے دریاؤں اور معاون دریاؤں میں پانی میں اضافے کا امکان ہے، دریائے چناب میں مرالہ، دریائے کابل میں نوشہرہ اور اس کی ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©