Author: Noman Ahmed
پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ اراکین پنجاب اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز کی کارکردگی رپورٹ ...
جون 1, 2024240لاہور:(پاکستان ٹوڈے) بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر رپورٹ تیار کی گئی، رپورٹ میں اراکین پنجاب اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز کی کارکردگی کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چند اراکین پنجاب اسمبلی کے علاوہ تمام ٹکٹ ہولڈرز کی کارکردگی غیر تسلی بخش قرار، کارکن دلبرداشتہ ...محکمہ صحت پنجاب کا انوکھا اقدام
مئی 30, 2024250لاہور:(پاکستان ٹوڈے) قائد اعظم محمد علی جناح کے نام سے زیر تعمیر ہسپتال کا نام تبدیل کر دیا تفصیلات کے مطابق لاہور کے جناح ہسپتال میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام بدل دیا زیر تعمیر ہسپتال کا نام مریم نواز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز لاہور رکھ دیا گیا ...اسلام آباد: پاکستان میں رواں سال کا تیسرا پولیو کیس سامنے آ گیا
مئی 25, 2024350اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) رواں سال کا تیسرا پولیو کیس بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا، قومی ادارہ صحت تفصیلات کے مطابق پولیو کا شکار بچی میں معذوری کی علامات گزشتہ ماہ 20 اپریل کو ظاہر ہوئیں, وائرس کی جینیاتی تحقیق ابھی جاری ہے، قومی ادارہ صحتاللہ والے ٹرسٹ سکالرشپ :یو سی ایچ ایس کے 69 طلبا منتخب
مئی 20, 2024440پاکستان ٹوڈے: اللہ والے ٹرسٹ سکالرشپ پروگرام کیلئے یو سی ایچ ایس کے69 مستحق طلبا منتخب تفصیلات کے مطابق اللہ والے ٹرسٹ سکالرشپ پروگرام کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسزلاہور کے69مستحق طلبا کے انٹرویو گزشتہ روز اللہ والے ٹرسٹ ہیڈ آفس میں منعقد ہوئے۔ ٹرسٹ کے ترجمان کے ...صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر کی انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ ...
مئی 20, 2024370لاہور:(پاکستان ٹوڈے) خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت آئی پی ایچ میں ڈسٹرکٹ اینٹمالوجسٹس بطور ماسٹر ٹرینرز کے دوسرے سیشن کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق کمونیکیبل ڈیزیز کنٹرول پروگرام کے تحت پورے سال کا ڈینگی سمیت دیگر وبائی امراض پر مشتمل ڈیزیز کیلنڈر پر روشنی ڈالی گئی صوبائی وزیر صحت ...ڈی ائی جی ایسٹ زون غلام اظفر مہیسر کی ہدایت پر فری میڈیکل کیمپ کا ...
مئی 18, 2024360کراچی:(پاکستان ٹوڈے) فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ایسٹ ہیڈ کوارٹر سعودآباد کمپلیکس میں کیا گیا تفصیلات کے مطابق فری میڈیکل کیمپ میں پولیس افسران اور ملازمین کے بچوں کو ٹائیفا ئیڈ بخار سے بچنے کے لیے فری ویکسینیشن لگائ جارہی ہے، میڈیکل کیمپ میں 9 ماہ سے 15 سال تک ...سابق کپتان شعیب ملک نے اسٹائلش اسپورٹس پرسنالٹی کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا،ثنا جاوید ...
مئی 14, 2024530لاہور:(پاکستان ٹوڈے) قومی کرکٹر و سابق کپتان شعیب ملک نے کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب میں موسٹ اسٹائلش اسپورٹس پرسنالٹی کا ایوارڈ اپنے نام کیا ۔ شعیب ملک کرکٹ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرنے کے بعد اب مختلف ٹی وی شوز میں بھی ...وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے جناح اسپتال کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر ...
مئی 11, 2024340پاکستان ٹوڈے: ملاقات میں جناح اسپتال کی خدمات کو مزید بہتر کرنے کے حوالے سے بات چیت ، وزیراعلیٰ سندھ نے جے پی ایم سی کو ایک بہترین ادارہ بنانے کے لیے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کو ضروری ہدایات دیں ، جناح اسپتال میں مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ...وزیر اعلیٰ پنجاب نے طلبہ کے لئے بڑی خوشخبری سنادی
مئی 10, 2024320لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت ہائرایجوکیشن سیکٹر ریفارمز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ کو ہائرایجوکیشن کے فروغ، لیپ ٹاپ اور طالبات کو ٹرانسپورٹ کی سہولت پربریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر مریم نواز نے لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے ...اسحاق ڈار کا دورہ چین کریں گے
مئی 10, 2024420لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 13 مئی سے چین کا دورہ کریں گے۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے مطابق پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے 13 مئی سے دورۂ چین 16 مئی تک ہو گا۔
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. Developed By: ATRG World ©