Day: جولائی 9، 2026
مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
عالمی بلین مارکیٹ میں مسلسل تیزی کے اثرات پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ پر بھی نمایاں طور پر دیکھنے میں آئے، جہاں ...جولائی 9, 2026پنجاب حکومت کاسرکاری ملازمین کی بیواؤں کیلئے تاحیات پینشن پالیسی بحال رکھنےکافیصلہ
پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی بیواؤں کے لیے تاحیات پینشن (لائف ٹائم پینشن) کی پالیسی کو بحال کر دیا ہے۔ اس ...جولائی 9, 2026وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم ...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس شروع ہو گیا ہے، جس ...جولائی 9, 2026ایم ڈی کیٹ 2026: ٹیسٹ دینے کے خواہشمند طلبہ کیلئےبڑااعلان
ایم ڈی کیٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی، جس سے ہزاروں امیدواروں کو بڑا ریلیف ملے گا۔ پاکستان میڈیکل ...جولائی 9, 2026سندھ حکومت کا میٹرک اور انٹر کے طلبا کیلئےای مارکنگ’ اور ڈیجیٹل نظام نافذکرنےکافیصلہ
سندھ حکومت نے تمام تعلیمی بورڈز میں ‘ای مارکنگ’ اور ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا ، جس میں روایتی امتحانی ...جولائی 9, 2026پیرس فیشن ویک میں ایشاامبانی کےہیروں کےبیگ کےچرچے
ایشا امبانی کا 20 لاکھ ڈالر کا ہیروں جڑا برکن بیگ پیرس فیشن ویک کی توجہ کا مرکز بن گیا بھارتی بزنس ...جولائی 9, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














