اسحاق ڈار کا دورہ چین کریں گے

0
78

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 13 مئی سے چین کا دورہ کریں گے۔

چین کی وزارتِ خارجہ کے مطابق پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے 13 مئی سے دورۂ چین 16 مئی تک ہو گا۔

 

Leave a reply