اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کااعلان 16دسمبر2024بروزپیرکوکرےگا۔
ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کا فیصلہ کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 16دسمبر 2024ء کو ہو گا۔ اجلاس کے بعد اسٹیٹ بینک پریس ریلیز کے ذریعے اسی دن مانیٹری پالیسی بیان جاری کرے گا۔
ذرائع کے مطابق افراط زر میں نمایاں کمی کی وجہ سے شرح سود میں 2فیصدتک کمی کا اعلان متوقع ہے ، تاہم کاروباری برادری 4سے 5فیصد کمی کا مطالبہ کر رہی ہے ۔
ماہرین کاکہناہےکہ مانیٹری پالیسی میں شرح سودمیں کمی کی توقع ہے،اسٹیٹ بینک شرح سودمیں150سے200بیسزپوائنٹس کمی کرسکتا ہے۔
ماہرین کامزیدکہناہےکہ نومبرمیں افراط زرکی شرح6سال کی کم ترین سطح 4.9فیصدتک آگئی۔
ملکی برآمدات میں ایک ارب77کروڑڈالرزکااضافہ
فروری 4, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چوہنگ پولیس کی کارروائی
مارچ 12, 2024 -
دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹرویزٹریفک کیلئے بند
نومبر 16, 2024 -
پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز:قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا
اگست 20, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔