
وفاقی حکومت کےقرضوں میں اضافہ ،اسٹیٹ بینک نےاعدادوشمارجاری کردئیے۔
اسٹیٹ بینک کےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق جنوری2025میں وفاقی حکومت کےمجموعی قرضوں میں سالانہ11فیصداضافہ ہوا۔جنوری2024میں وفاقی حکومت کاقرضہ 65کھرب روپےتھا،جنوری2025میں وفاقی حکومت کےمجموعی قرضوں میں ماہانہ 0.7فیصدکااضافہ ہوا۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق حکومت کےمقامی قرضوں میں سالانہ 18فیصداضافہ ہوا۔
مرکزی بینک کی رپورٹ کےمطابق وفاقی حکومت کاقرضہ 476ارب روپےکےاضافےسے72کھرب روپےہوگیا۔دسمبر2024میں وفاقی حکومت کامجموعی قرضہ71.6کھرب روپےتھا،حکومت کےمقامی قرضےمیں 1فیصدماہانہ اضافےسے50کھرب روپے ہوگئے، حکومت کےبیرنی قرضےماہانہ0.5فیصدبڑھ کر21.9کھرب روپےہوگئے۔
قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی
جولائی 3, 2025قیمت میں اضافےکاخدشہ،حکومت کاچینی درآمدکرنےکافیصلہ
جولائی 2, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عمران خان کی9مئی کے8مقدمات میں ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر
مارچ 15, 2025 -
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
جون 25, 2024 -
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ
مارچ 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔