
اقوام متحدہ میں فرانس اورسعودی عرب کی میزبانی میں دوریاستی حل کیلئےمسئلہ فلسطین پرہونےوالی کانفرنس منسوخ کردی گئی،کانفرنس اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں17سے20جون کوہوناتھی۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق فرانسیسی صدرایمائل میکرون کاکہناتھاکہ فلسطینی صدر اور سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان نےنیویارک آنےسےمعذرت کی ،کانفرنس کامقام اوروقت تبدیل کیاجائے گا، فلسطین کوآزادریاست تسلیم کرناہماراخودمختارفیصلہ ہے۔دوریاستی حل پر عملدرآمد کےلئےہماراعزم مضبوط ہے۔
خبررساں ایجنسی کےمطابق فضائی حدودکی بندش کی وجہ سےفلسطینی صدرکانیویارک آناممکن نہیں،ٹرمپ انتظامیہ اوراسرائیل کانفرنس رکوانےکیلئےکوشاں تھے۔
یورپ کےبیشترحصوں میں شدید گرمی اورہیٹ ویوسے8افرادہلاک
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دبئی:پاکستان نے کراٹے کے مقابلے میں بھارت کو شکست دے دی
اپریل 22, 2024 -
یااللہ خیر!پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
مئی 10, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔