
پاکستان ٹوڈے: الیکشن کمیشن پی بی 32 میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت، نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن کی سماعت, پرویز الٰہی کے وکیل کمیشن کے سامنے پیش۔
تفصیلات کے مطابق جو لوگ کرچکے ہیں ان کا ووٹ بھی کاسٹ کیا گیا وکیل پرویز الہٰی, پچاس پچاس مرے ہوئے لوگوں کا ووٹ کاسٹ کیا گیا وکیل پرویز الہٰی۔
میں چاہتا ہوں اس معاملے کی انکوائری ہو وکیل پرویز الہٰی, پرویز الہٰی نے وکیل ریکارڈ الیکشن کمیشن کو جمع کروادیا, کیس کی مزید سماعت چار جون تک ملتوی کردی گئ۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔