امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا ٹویٹ

0
75

پاکستان ٹوڈے: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر افراد کی شہادت پر ہر پاکستانی کا دل دکھی ہے۔

پاک ایران تعلقات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ان کی کوششوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان اور جماعت اسلامی ایرانی قوم کے ساتھ ہیں۔

Leave a reply