
اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی )کےتعاون سےتوانائی کےشعبےمیں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
توانائی منصوبوں میں ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سےمقامی سرمایہ کاری اوردریافتوں کوفروغ ملاہے،2020کےبعدپہلی بارتیل وگیس کےذخائرمیں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔
رپورٹ کےمطابق تیل کےذخائر193ملین بیرل سےبڑھ کر238ملین بیرل ہوگئے،توانائی کی قلت سے نمٹنےاوردرآمدات میں کمی کےلئےنئی امنگ ہے،مقامی وسائل میں بہتری سےتوانائی کامستقبل بہتربنانےکی کوششیں جاری ہیں،ایس آئی ایف سی کی معاونت سےتیل وگیس کےذخائرمیں اضافےکاعمل ممکن ہوسکا۔
قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی
جولائی 3, 2025قیمت میں اضافےکاخدشہ،حکومت کاچینی درآمدکرنےکافیصلہ
جولائی 2, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
محکمہ موسمیات کی ملک کےمختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
اکتوبر 26, 2024 -
اب ڈاکو قومی دھارے میں شامل ہوں گے؟نیا انکشاف
جون 25, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔