ایس سی اوکااجلاس:ٹریفک پلان جاری

0
48

شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےموقع پراسلام آبادپولیس نےٹریفک پلان جاری کردیا۔
ٹریفک پولیس کے جاری کردہ پلان کے مطابق روٹ لگایا جائے گاشہری ایس سی او کے ایام میں اپنی نقل و حرکت محدود رکھیں،ریڈ زون میں کسی بھی قسم کے داخلے پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔
جاری کردہ پلان کےمطابق روٹ کے دوران شادی ہالز، ہوٹلز اور ریسٹورنٹ وغیرہ پر بھی سرگرمیاں بند ہونگی۔
ڈی سی اسلام آباد کاکہناہےکہ شہریوں سے ان ایام میں کسی بھی قسم کی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔

Leave a reply