سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف کیس کی سماعت شروع, حتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کیس کی سماعت کر رہے ہیں
سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرلیا جائے ، وکیل شاہد خاقان عباسی، تاریخ لینا چاہ رہے ہیں آپ ، جج ناصر جاوید رانا کا استفسار
جی کیس ملتوی کردیں ، وکیل شاہد خاقان عباسی،عدالت نے کیس کی سماعت 23 اپریل تک ملتوی کردی
26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج
دسمبر 26, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©