بافٹا فلم ایوارڈز کے دوران بھی غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر احتجاج
بافٹا فلم ایوارڈز کے دوران بھی غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر احتجاج
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین اور غزہ کے لوگوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اسکاٹ لینڈ کےشہر گلاسگو میں احتجاج کیا گیا جس دوران مظاہرین نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
لندن میں بافٹا فلم ایوارڈز میں بھی اسرائیلی جارحیت پر احتجاج دیکھنے میں آیا جس دوران مظاہرین نے غزہ میں قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
بافٹا فلم ایوارڈز کے دوران ہدایت کار کین لوچ نے ساتھیوں کے ساتھ بینر اٹھا کر مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کی۔
جنوبی کوریا:معزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری جاری
دسمبر 31, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بشریٰ انصاری کا حالیہ دور کے ڈراموں بارے ناپسندیدگی کا اظہار
فروری 21, 2024 -
رجب المرجب کا چاند کب نظر آئے گا؟ رویتِ ہلال نے بتادیا
دسمبر 31, 2024 -
کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بری خبر
مئی 24, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔