بجٹ منظوری کامعاملہ :وفاقی کابینہ کااجلاس بلالیاگیا

0
9

بجٹ2025-26 کی منظوری کےلئےوفاقی کابینہ کااجلاس بلالیاگیا۔
ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ سےبجٹ منظوری کےلئےاجلاس آج ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس آج سہ پہر3بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہوگا۔
دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف نےکابینہ اجلاس سےقبل معاشی ٹیم کااجلاس بلالیا،اجلاس میں وزیر خزانہ محمداورنگزیب دیگروزراسمیت وزارت خزانہ،ایف بی آر کےحکام شریک ہوں گے۔
ذرائع کےمطابق اجلاس میں بجٹ تقریرپروزیراعظم کوبریفنگ دی جائےگی،معاشی ٹیم کےاجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشزمیں اضافہ کی تجاویزپربریفنگ ہوگی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں10فیصداضافہ کی تجویززیرغورہے۔

Leave a reply