
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ساحرشمشادمرزانےکہاہےکہ بھارت سےتنازع میں پاکستان نے اپنےوسائل پرانحصارکیا،کہیں سےکوئی مددنہیں حاصل کی گئی۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشادمرزاکابرطانوی نشریاتی ادارےکوانٹرویو دیتے ہوئےکہناتھاکہ مستقبل میں بھارت کےساتھ تنازع مخصوص علاقوں تک محدودنہیں رہےگا،تنازع پورے انڈیا اور پورے پاکستان کومتاثرکرےگا،تنازع سے1.5ارب لوگوں کی تجارت اورسرمایہ کاری بھی متاثرہوگی۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ بھارت سےتنازع میں پاکستان نےاپنےوسائل پر انحصار کیا،کہیں سےکوئی مددنہیں حاصل کی گئی،تنازع کےدوران جوکچھ ہواوہ مکمل طور پر پاکستان نےخوداپنےطورپرکیا،جوآلات استعمال کیےوہ ایسےہی ہیں جیسےبھارت کےپاس ہیں۔
جنرل ساحرشمشادمرزاکاکہناتھاکہ پاکستان نے کچھ سامان دوسرےملکوں سے خریدا ہے، حقیقی وقت میں پاکستان نےصرف اندرونی صلاحیتوں پر انحصار کیا۔
گورنرفیصل کریم کنڈی نےکےپی حکومت کی تبدیلی کاعندیہ دیدیا
جولائی 3, 2025سانحہ سوات:غفلت برتنےوالوں کاتعین جلد کیاجائے،عدالت
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔