
سربراہ پاکستان سفارتی مشن بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت کوحملےکاشوق ہےتوہم بھی پوری طرح تیارہیں۔
سربراہ پاکستان سفارتی مشن بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ پاکستان ایک ذمہ دارریاست ہے،ہرذمہ دارملک امن کےلئےکرداراداکرے،بھارتی وزیراعظم ایک شکست خوردہ شخص ہے،نریندرمودی کےبیانات مذمت کےقابل ہیں۔
بلاول بھٹوزرداری کامزیدکہناتھاکہ بھارت کوحملےکاشوق ہےتوہم بھی پوری طرح تیارہیں،اندرونی سطح پر پاکستان نےدہشت گردی کےخلاف کامیابی سمیٹی،سندھ طاس معاہدےکی معطلی سےانسانی بحران جنم لے سکتاہے،بھارت کی دہشت گردی کےلئےسہولت کاری کےثبوت ہیں،پاکستان اوربھارت کی جنگ میں سب کانقصان ہے۔
گورنرفیصل کریم کنڈی نےکےپی حکومت کی تبدیلی کاعندیہ دیدیا
جولائی 3, 2025سانحہ سوات:غفلت برتنےوالوں کاتعین جلد کیاجائے،عدالت
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بشریٰ بی بی نے بہت دلیری کے ساتھ جیل برداشت کی،بیرسٹرگوہر
اکتوبر 24, 2024 -
عمران خان کی بیٹوں سےفون پربات کرانےکی درخواست مسترد
جولائی 8, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔