بہاولپور:مبینہ پولیس مقابلہ،3ڈاکوہلاک

0
61

بہاولپورمیں مبینہ پولیس مقابلےمیں 3ڈاکوہلاک ہوگئے۔
ذرائع کےمطابق بہاولپورکےعلاقہ ٹامیوالی میں پولیس نے ڈاکوؤں کو ناکہ بندی کے دوران روکنے کی کوشش کی ۔ جس پرڈاکوموقع سےفرارہوگئے پیچھا کرنے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی پر مسلح ڈاکوؤں نےفائرنگ شروع کردی۔
ذرائع کےمطابق پولیس کی جوابی فائرنگ کےنتیجےمیں تین نامعلوم ڈاکو موقع پر ہلاک ہوگئے ۔ موقع واردات پرپولیس کی بھاری پہنچ گئی اورڈاکوؤں کی لاشوں کوضروری کارروائی کےلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

Leave a reply