بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو

0
142

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے ساتھ فیصلہ بلکل ٹھیک تھا درست فیصلہ تھا

سپریم کورٹ کو خدشہ ظاہر کیا تھا کہ ہمارے ساتھ بہت پرابلم ہو سکتے ہیں، ریزرو سیٹیں ملنا ہمارا حق ہے یہ معاملہ جب سپریم کورٹ میں آگے جائے گا تو سیٹیں ضرور ملیں گی۔

ہماری سیٹیں کسی اور پارٹی کو نہیں جا سکتی یہ ہمارا حق ہے، عمر سرفراز چیمہ گورنر رہ چکے تھے تو اس حوالے سے جب دو سال کی مدت پوری نا ہو تو آپ الیکشن نہیں لڑ سکتے۔

زلفی بخآری کے حوالے سے اگر کوئی بندہ کنوکٹ نا ہوا ہو تا وہ نامینیشن پیپر فائل کر سکتا ہے، ہماری کور کمیٹی میں پارٹی کے اندرونی معاملات پر بات ہوتی ہے کسی پر کوئی پابندی نہیں لگی۔

Leave a reply