تائیوان میں حالیہ زلزلے کے پیش نطر ریسکیو 1122 ہائی الرٹ، ترجمان ریسکیو پنجاب

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ایمرجنسی سروسز ہیڈکواٹرز میں کمانڈر پاکستان ریسکیوٹیم نے ہنگامی مینٹنگ طلب کر لی
کمانڈر پاکستان ریسکیو ٹیم ڈاکٹر رضوان نصیر نے ریسکیو ٹیم کو ہائی الرٹ کردیا، ریسکیو ٹیم اقوام متحدہ سے سرٹیفائیڈ جنوبی ایشیا کی پہلی ٹیم ہے، ریسکیو ٹیم مشکل کی اس گھڑی میں تائیوان کی عوام کیساتھ ہے، کمانڈر پاکستان ریسکیو ٹیم ڈاکٹر رضوان نصیر
امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھاجائے،پاکستان
مئی 23, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سوئٹزر لینڈ میں تارکین وطن کو در پیش چیلنجز
ستمبر 12, 2024 -
پاکستان کوپولیوسےپاک بنانےکاہماراعزم پختہ ہے،وزیراعظم
اکتوبر 24, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©