توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےعمران خان کی درخواست ضمانت پرایف آئی اےسےجواب طلب کرلیا۔
اسلام آبادہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ہوئی۔بانی پی ٹی آئی عمران کی درخواست ضمانت پرجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےسماعت کی ۔
عدالت نےایف آئی اےکونوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔
واضح رہے کہ اسپیشل جج سینٹرل نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت مسترد کردی تھی جب کہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور ہو چکی ہے ۔
عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردی ۔ کیس کی آئندہ تاریخ رجسٹرار آفس مقرر کرے گا۔
26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج
دسمبر 26, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ماہرہ خان کی ساڑھی کی قیمت کیا؟
اپریل 19, 2024 -
ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینےکےکیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 20, 2024 -
گوگل کی طرف سے ایک اور بہترین فیچر متعارف
مئی 14, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔