
حمیرااصغرکیس،اداکارہ نےکب اورکہاں کاسفرکیاتمام تفصیلات سامنےآگئیں۔
ذرائع کےمطابق حمیرا اصغر نے آخری دفعہ متحدہ عرب امارات کا سفر کیا، اداکارہ آٹھ مئی 2023 کو آخری دفعہ دبئی گئیں، متوفیہ 13 مئی 2023 کو دبئی سے ای کے 602 سے واپس کراچی پہنچیں ،متوفیہ 23 جنوری 2023 کو فلائٹ ایف زیڈ 33 سے بیرون ملک گئی ۔
ذرائع کاکہناہےکہ حمیرااصغریکم فروری کو واپس کراچی پہنچیں ،اداکارہ نے 29 اکتوبر2021 کو مسقط کا بھی سفر کیا ،اداکارہ چار نومبر 2021 کو واپس کراچی ایئرپورٹ پہنچیں، کراچی پولیس نے ایف آئی اے کو اداکارہ کے بیرون ملک جانے کی تفصیلات کیلئے خط بھی لکھا ہے۔
حمیرااصغرکی پراسرارموت،کیس میں اہم پیشرفت
جولائی 18, 2025معروف اداکار’’البیلا ‘‘کومداحوں سےبچھڑے21برس بیت گئے
جولائی 17, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی آئی اے کی ہنگامی لینڈنگ کی اصل وجہ کیا ؟
جون 1, 2024 -
پاکستان میں ووٹرزکی تعدادکتنی الیکشن کمیشن نےرپورٹ جاری کردی
نومبر 30, 2024 -
9مئی مقدمات:عدالت نےریکارڈطلب کرلیا
اگست 6, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔