
اداکارہ حمیرہ اصغرکی لاش گھرسےبرآمدہونےکےکیس میں عدالت نےفریقین سےرپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کردی۔
کراچی کے شہری شاہ زیب سہیل کی ماڈل و اداکارہ حمیرہ اصغر کی لاش گھرسے برآمدگی کےواقعے کا مقدمہ درج کروانےکیلئےدرخواست پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے فریقین سےآئندہ سماعت کیلئےرپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کی اور فریقین کو16جولائی کو درخواست سےمتعلق رپورٹس پیش کرنےکاحکم دیا۔
یادرہےکہ گزشتہ روز کراچی کےشہری نےاندراج مقدمہ کےلئےعدالت میں درخواست دائرکی تھی کہ اداکارہ وماڈل حمیرہ اصغر کی موت طبعی نہیں بلکہ قتل کا واقعہ ہے۔
واضح رہےکہ چندروزقبل ماڈل واداکارہ حمیرہ اصغرکی کراچی کےعلاقے ڈیفنس فیز 6 میں اتحاد کمرشل میں واقع فلیٹ سے لاش برآمد ہوئی تھی۔
کراچی:اداکارہ حمیرااصغرکی کئی روزپرانی لاش گھرسےبرآمد
جولائی 9, 2025باصلاحیت اداکارہ ذہین طاہرہ کوہم سے بچھڑے6 برس بیت گئے
جولائی 9, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔