خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرےروزاضافہ ریکارڈ

0
9

خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرےروزبھی اضافہ ریکارڈکیاگیا۔
اوپیک کی طرف سے پیداوار بڑھانے کے اعلان پرخام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیاگیا،اوپیک نے اگست میں یومیہ4لاکھ 11ہزاربیرل پیداوار بڑھانے کااعلان کیاہے۔سرمایہ کاروں کی طرف سےسابقہ نقصانات ریکورکرنےپرتیل کی قیمتیں بڑھیں۔
اوپیک کےاعلان کےبعد امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 28سینٹ اضافہ ہونےسےفی بیرل تیل 65.52ڈالرکاہوگیاجبکہ برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 4سینٹ بڑھنےسےفی بیرل تیل 67.77ڈالرکاہوگئی۔

Leave a reply