
دبئی میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ٹیکسی سے متعلق اہم پیشرفت،دبئی میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والی کاروں کو متعارف کروانے سے قبل ٹرائل کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے خود مختار ڈرائیونگ ٹیکنالوجی میں مہارت رکھنے والی کمپنی Pony.ai کے ساتھ ایمریٹس میں خودکار گاڑیوں کے پائلٹ ٹرائلز شروع کرنے کیلئے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
ٹرائلز اس سال کے آخر میں شروع ہونیوالے ہیں جو 2026 میں متعارف کروانے کیلئے مکمل طور پر بغیر ڈرائیور کے کمرشل سروس کی بنیاد رکھی جائے گی۔یہ تعاون دبئی کی سمارٹ سیلف ڈرائیونگ ٹرانسپورٹ کی حکمت عملی میں ایک اہم قدم کی نشاندہی کرتا ہے ،جس کا مقصد 2030 تک شہر کے تمام ٹرپس کے 25فیصد کو خود مختار سفر میں تبدیل کرنا ہے۔
ایلون مسک کانئی سیاسی جماعت بنانامضحکہ خیزہے،ٹرمپ
جولائی 7, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔