سمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر، دنیا کا سب سے مہنگا اور سستا ترین فون کون سا ہے؟دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔
موبائل فون ہماری زندگی کا ایک اہم جزو بن چکے ہیں، اسی لیے آئےروز مختلف کمپنیاں نئے نئے فیچرز اور ڈیزائنز پر مبنی اپنے فونز متعارف کراتی رہتی ہیں،یہی وجہ ہے کہ دیگر مصنوعات کی طرح مارکیٹس میں مہنگے سے مہنگے اور سستے سے سستے سمارٹ فونز دستیاب ہیں اور اگردنیا کے سب سے مہنگے فون کے بارے میں بات کی جائے تو وہ فالکن سپرنووا آئی فون 6 پنک ڈائمنڈ ہے، جس کی قیمت 48.5 ملین امریکی ڈالر ہے۔یہ 24 قیراط سونے سے بنا ہوا فون ہے اور اس کی بیک کورپر ایک بڑا گلابی ہیرا ہے۔
اسی طرح اگر دنیا کے سستے ترین فون کی بات کی جائے ،تو ماہرین کے مطابق وہ فریڈم 251 فون ہے،جسے کچھ عرصہ قبل ایک انڈین ٹیکنالوجی کمپنی نے لانچ کیا ہے اور اس کی قیمت صرف251 بھارتی روپے ہے، یعنی یہ فون مارکیٹ میں 4 امریکی ڈالرز سے بھی کم میں دستیاب ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایس سی اوکااجلاس:ٹریفک پلان جاری
اکتوبر 12, 2024 -
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
ستمبر 5, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔