دھند، بارش اور برفباری، سردی نے ملک کے طول و بلد میں ڈیرے ڈال لیے۔
محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند نے سب کچھ دھندلا دیا۔بلوچستان میں برفباری کے باعث ہر سو سفید چادر بچھ گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں سخت سردی، جبکہ پہاڑوں پر ہلکی بارش اور برفباری ہو گی۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں موسم سرداورخشک جبکہ صبح کےاوقات میں شدیدسردرہنےکاامکان ہے،گلگت بلتستان میں موسم شدیدسرداورخشک رہنےکی توقع ہے،خیبرپختونخوا کےبیشتر اضلاع میں موسم سرداورخشک،پہاڑی علاقےشدیدسرد رہنےکاامکان ہے۔بنوں،لکی مروت،ڈیرہ اسماعیل خان،پشاور،نوشہرہ،مردان اورصوابی میں ہلکی دھندکی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک اورپہاڑی علاقوں میں شدید سردرہنےکاامکان ہے،کشمیرمیں موسم شدیدسرداورخشک رہنےکاامکان ہے،بلوچستان کےبیشتراضلاع میں موسم سرد،خشک اورپہاڑی علاقوں میں شدیدسردرہنےکاامکان ہے۔
مراکش کشتی حادثہ:13پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت مکمل
فروری 4, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بلاول بھٹوزرداری کا موبائل فون سروس بحال کرنے کا مطالبہ
فروری 8, 2024 -
عمرہ زائرین کیلئے گائیڈ بک ، بڑی سہولت متعارف
جولائی 13, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔