رکن قومی اسمبلی و پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر سماعت

0
62

پاکستان ٹوڈے: نیب کورٹ کے آرڈر کو اڈیالہ جیل حکام مان لیتے تو آپ کے پاس نہ سنے کی ضرورت پڑتی، آپ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنا اور عدالتی کارروائی دیکھنا چاہتے ہیں ؟ عدالت کا استفسار

تفصیلات کے مطابق اوپن کورٹ کارروائی ہے دیکھنے کی اجازت دی جائے ، عدالت نے علی محمد خان کو جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملنے کی اجازت دے دی, ہم اپکو ملنے کی اجازت دیکر اور عدالتی کارروائی دیکھنے کی اجازت کیساتھ درخواست نمٹا دیتے ہیں ۔

عدالت نے علی محمد خان کی درخواست اس نوعیت کی دیگر درخواستوں کیساتھ یکجا کردی، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردیا، عدالت کا 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس کی اڈیالہ جیل سماعت میں علی محمد خان کو بیٹھنے کی اجازت، چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی، کیس کی سماعت ملتوی۔

Leave a reply