سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا ٹویٹ

0
68

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) بلوچستان طوفانی بارشوں کی زد میں ھے۔

‏پورے ملک میں اگلے چند روز غیر معمولی بارشوں کی پیشگی اطلاعات ھیں، ‏اللّٰہ کریم پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین  یا  رب العالمین۔

 

ٹویئٹر ( X ) پر پابندی ختم کی جاۓ،‏نگران دور میں لگائ گىئ اس پابندی کا کسی کو کوٸ فائدہ نہیں ھوا، ‏جگ ھنسائ سے بچا جاۓ۔

‏سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ھو گا۔

Leave a reply