سانحہ سوات:ڈی پی اوسینیٹ قائمہ کمیٹی کےسامنےپیش،تفصیلات بتادیں

0
4

سانحہ سوات،ڈی پی اوسوات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے سامنے پیش ہوگئے۔تفصیلات فراہم کردیں۔
چیئرپرسن ثمینہ ممتاززہری کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےانسانی حقوق کااجلاس منعقدہوا جس میں سانحہ سوات سےمتعلق کیس زیربحث آیا ڈی پی اوسوات نے قائمہ کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر واقعے کی تفصیلات فراہم کیں۔
ڈی پی اوسوات نےبتایاکہ پی ڈی ایم اے کی جانب سےالرٹ جاری کیےگئے تھے، ٹورسٹ ڈیپارٹمنٹ بھی ایکٹوتھا۔
کمیٹی نےڈی پی اواےسےسوال کیاکہ جوبعدمیں ہواہمیں وہ جانناہے۔
ڈی پی اونےمزیدبتایاکہ 27جون کوسوات حادثہ ہوا۔
کمیٹی نےڈی پی اوسےایک اورسوال کیاکہ کیاآپ لوگوں نےوہاں الرٹ یاکوئی بورڈلگایاتھا؟
ڈی پی اونےجواب دیتےہوئےکہاکہ تجزیےکےمطابق پانی اچانک آیا،رپورٹس موجودہیں۔

Leave a reply