سعودشکیل کی قیادت میں دورہ انگلینڈکیلئےقومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا

0
4

سعودشکیل کی قیادت میں دورہ انگلینڈکیلئے18رکنی قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا۔
پاکستانی ٹیم 17جولائی سے6اگست تک انگلینڈکادورہ کرےگی،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےدورہ انگلینڈکےلئے18رکنی اسکواڈکااعلان کردیا۔ٹیسٹ بلےباز سعود شکیل دورہ انگلینڈ میں گرین شرٹس کی قیادت کریں گے۔
دورہ انگلینڈمیں دوتین روزہ اورتین ون ڈےمیچزکھیلےجائیں گے،پاکستان شاہینز کے 18 رکنی اسکواڈ میں پچیس سال سے کم عمر کے 11 کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ہے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت دورہ انگلینڈ میں پاکستان شاہینز کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔

Leave a reply