سلمان اکرم راجہ کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا

0
3

اسلام آبادہائیکورٹ نےرہنماتحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی۔
اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سردارمحمدسرفرازڈوگرنےپی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کی حفاظتی ضمانت اورمقدمات پر تفصیلات فراہمی کی درخواست پرسماعت کی۔
عدالت نےوفاق اوروفاقی پولیس کونوٹس جاری کرتےہوئےپیرتک جواب طلب کرلیااوررہنما تحریک انصاف سلمان اکرم کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی۔
بعدازاں عدالت نےکیس کی مزیدسماعت 11اگست تک ملتوی کردی۔

Leave a reply